ہالا
سول جج کے ہمراہ
اینٹی کرپشن پولیس نے ہالا تعلقہ ہسپتال پہ چھاپہ مار ک مبینہ کرپشن کے الزام پر
چھاپہ مار کر تین سالہ رکارڈ تحویل میں لیا ذرائع کے مطابق دو سے تین گھنٹے ٹیم نے
ایم ایس سے ایچ ایم سی بجیٹ,ادویات بجیٹ کے علاوہ ٹراما سینٹر,سابق ڈی سی ثاقب
سومرو کی جانب سے خریدی گئی ناکارہ مزدا نما ایمبولینس دیگر کرپشن کے حوالے سے پوچھ
گچھ کی گئی, انکوائری کے سلسلے میں ڈاکٹر س
اور عملہ میں کھبلی مچ گئی
إرسال تعليق